وائٹ چکن قورمہ

عسکری

معطل
جی میں کافی اداس تھی صبح کے وقت میں، بہت سارے لوگوں پر میں نے اپنا قیمتی وقت ضائع کیا لیکن لوگوں میں خلوص اب باقی نہیں رہا:unsure: ۔۔۔ ۔ لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے گھر آگئی کیک لیکر تو پھر میرا موڈ اچھا ہوگیا تھا:) وہ کافی مصروف تھی پھر بھی وقت نکال کر آئی ۔۔۔ ۔ آپ کردیتے وش میں خوش ہی ہوتی۔۔۔ ۔:)
اب تو ٹھیک ہیں نا بس ویسے بھی سالگرہ پرانی ہو چکی اب :grin:
 
Top