وائٹ گولڈ ؟

عسکری

معطل
محترم بھائی آج کل ریاض سے باہر " الجلہ " گاؤں میں بسیرا ہے ۔ یہاں پر ہر طرف سرخ سرخ ریت ہے ۔ اس سے " کڑکی " کہاں دور ہو گی ۔
کوئی اتا پتہ بتائیں ۔ ان شاءاللہ کڑکی دور کرنے کا بندوبست بھی ہوجائے گا ۔
آجکل ہم یاترا پر ہیں واپس آ کر آپکے ملک میں بتائیں گے نا ۔ :cautious:
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ آلو مہار شریف کس جگہ ہے؟؟؟

جگہ کی تفصیل تو نایاب صاحب نے بتا دی، وجہٴ تسمیہ یہ ہے کہ مہار ایک ذات کا نام ہے شاید جٹ برادری کی ہے، جبکہ آلو، واضح رہے کہ یہ آلو سبزی کے وزن پر نہیں بولا جاتا، بلکہ لو لگنے والی لو کے وزن پر آلو ہے، آلو اور بھیلو مہار ذات کے دو بھائی تھے جن کہ ناموں پر یہ دو گاؤں آلو مہار اور بھیلو مہار بسے ہوئے ہیں۔ ان دونوں گاؤں میں اب بھی زیادہ تر مہار ذات کے لوگ آباد ہیں۔ دونوں گاؤں ایک دوسرے کے آمنے سامنے سڑک کے دونوں طرف آباد ہیں۔ آلو مہار کو شریف وہاں ایک بزرگ کے مزار کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ اور یہ وجہٴ تسمیہ مجھے بھیلو مہار کے ایک ساکن نے بتائی تھی۔
 
عینی شاہ

محفلین

شکریہ وارث انکل بہت انفارمیٹو بات پتہ چلی ہے اور یہ تو بلکل ویسی بات ہو گئی کہ بہاولپور سے تقریبا 10 منٹ کی ڈرائیو پر ایک قصبہ سمہ سٹہ ہے جو کہا جاتا ہے دونوں بھائیوں کے نام پر رکھا گیا تھا ۔ :)
 
ملائکہ

محفلین
جگہ کی تفصیل تو نایاب صاحب نے بتا دی، وجہٴ تسمیہ یہ ہے کہ مہار ایک ذات کا نام ہے شاید جٹ برادری کی ہے، جبکہ آلو، واضح رہے کہ یہ آلو سبزی کے وزن پر نہیں بولا جاتا، بلکہ لو لگنے والی لو کے وزن پر آلو ہے، آلو اور بھیلو مہار ذات کے دو بھائی تھے جن کہ ناموں پر یہ دو گاؤں آلو مہار اور بھیلو مہار بسے ہوئے ہیں۔ ان دونوں گاؤں میں اب بھی زیادہ تر مہار ذات کے لوگ آباد ہیں۔ دونوں گاؤں ایک دوسرے کے آمنے سامنے سڑک کے دونوں طرف آباد ہیں۔ آلو مہار کو شریف وہاں ایک بزرگ کے مزار کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ اور یہ وجہٴ تسمیہ مجھے بھیلو مہار کے ایک ساکن نے بتائی تھی۔
واؤ آپکے پاس تو بہت اچھی معلومات ہیں۔۔۔
 
محترم بٹیا ۔ اگر آپ گوجرانوالہ یا ڈسکہ کی جانب سے سیالکوٹ جائیں تو ڈسکہ گزرنے کے بعد اک بڑی نہر آتی ہے ۔ جسے موترہ نہر کے نام سے عام پکارا جاتا ہے ۔ نہر گزرتے ہی موترہ کا سٹاپ آتا ہے ۔ اس سے آگے " بھیلو مہار " کا سٹاپ آتا ہے ۔ اس سٹاپ پر اتر الٹے ہاتھ چلیں تو دو کلومیٹر کے بعد یہ گاؤں واقع ہے ۔ " شریف " کی وجہ نسبت یہاں اک مشہور بزرگ " پیر فیض الحسن شاہ قادری " کا مزار ہے ۔
اگر سیالکوٹ کی جانب سے ڈسکہ کی طرف آئیں تو " گھوئینگی " سٹاپ کے بعد آتا ہے ۔
آلو مہار کے بارے میں آپ کی معلومات بالکل درست ہیں :)
 
جگہ کی تفصیل تو نایاب صاحب نے بتا دی، وجہٴ تسمیہ یہ ہے کہ مہار ایک ذات کا نام ہے شاید جٹ برادری کی ہے، جبکہ آلو، واضح رہے کہ یہ آلو سبزی کے وزن پر نہیں بولا جاتا، بلکہ لو لگنے والی لو کے وزن پر آلو ہے، آلو اور بھیلو مہار ذات کے دو بھائی تھے جن کہ ناموں پر یہ دو گاؤں آلو مہار اور بھیلو مہار بسے ہوئے ہیں۔ ان دونوں گاؤں میں اب بھی زیادہ تر مہار ذات کے لوگ آباد ہیں۔ دونوں گاؤں ایک دوسرے کے آمنے سامنے سڑک کے دونوں طرف آباد ہیں۔ آلو مہار کو شریف وہاں ایک بزرگ کے مزار کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔ اور یہ وجہٴ تسمیہ مجھے بھیلو مہار کے ایک ساکن نے بتائی تھی۔
آپ کی معلومات قابلِ رشک ہیں :)
 
Top