لوگوں نے انجوائے کیا ہے، ڈس لائک کیوں کرنا تھا؟تعجب ہے قریب تین ہزار لوگوں نے ویڈیو کو لائک کیا ہے اور بہت کم لوگوں نے ڈس لائک کیا ہے
میرے خیال سے زیادہ تر لوگوں نے بتائے گئے طریقے کو درست سمجھ کر لائک کیا ہے۔ نیچے کمنٹس میں کہ رہے ہیں کہ بتائے گئے طریقے سے بھی اسپیڈ تیز نہیں ہو رہی ہے۔لوگوں نے انجوائے کیا ہے، ڈس لائک کیوں کرنا تھا؟
کیا گدھےہیںمیرے خیال سے زیادہ تر لوگوں نے بتائے گئے طریقے کو درست سمجھ کر لائک کیا ہے۔ نیچے کمنٹس میں کہ رہے ہیں کہ بتائے گئے طریقے سے بھی اسپیڈ تیز نہیں ہو رہی ہے۔
دراصل انہوں نے کنڈکٹو الیکٹرک ٹیپ استعمال نہیں کی ہو گی، اس بندے نے بتایا بھی تھا کہ الیکٹرک ٹیپ کنڈکٹو ہونی چاہیےنیچے کمنٹس میں کہ رہے ہیں کہ بتائے گئے طریقے سے بھی اسپیڈ تیز نہیں ہو رہی ہے۔
ویڈیو اردو میں ہوتی تو زیادہ تر محفلین بھی صحیح سمجھ بیٹھتے۔ فطری طور پر لوگ اچھا گمان رکھتے ہیں۔کیا گدھےہیں
میں نے کمنٹس نہیں پڑھے
جوں جوں اس مضحکہ خیز ٹرک کو اپلائی کریں گے، ڈس لائک کرتے جائیں گےتعجب ہے قریب تین ہزار لوگوں نے ویڈیو کو لائک کیا ہے اور بہت کم لوگوں نے ڈس لائک کیا ہے
لوگ تھیو جو کے چینل پر ٹرکس سیکھنے نہیں بلکہ مزاح سے لطف اندوز ہونے کے لیے آتے ہیں۔ وہ اس چینل کے تعارفی صفحے پر اپنا اور چینل کا تعارف یوں کروا رہا ہےجوں جوں اس مضحکہ خیز ٹرک کو اپلائی کریں گے، ڈس لائک کرتے جائیں گے
I'm Joe and I usually make technology humor videos. On my channel you'll find absolutely absurd tutorials that may look real, but are not (that's the joke!).
ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی،،،
آپ نے ویڈیو دیکھ لی؟ اگر دیکھی ہے اور سمجھی بھی ہے تو آپ کا یہ تبصرہ کم از کم میری سمجھ سے تو بالا تر ہے۔ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی،،،
راؤٹر ویسے بھی سال دوسال گزارنے کے بعد دھوبی کا کتا ہوجاتا ہے نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔