آپ کے سوال بڑے مشکل ہیں ہادی بھائی۔ یہ بتائیں آپ کام کیا کرنا چاہتے ہیں؟جو احباب اس کے بارے جانتے ہوں معلومات فراہم کریں ۔ شکریہ
جی کیا جا سکتا ہےکیا پی ٹی سی ایل کی ایوو انٹرنیٹ یو ایس بی سے انٹرنیٹ دوسرے کمپیوٹرز پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔
میرے پاس لیپ ٹاپ اور ہوائے کا موبائل ہے جس میں وائی فائی کی سہولت ہے۔ اور پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل کنکشن ہے۔ میں کونسی موڈیم لوں جس سے ان دونوں کو کنکیٹ کروں ۔آپ کے سوال بڑے مشکل ہیں ہادی بھائی۔ یہ بتائیں آپ کام کیا کرنا چاہتے ہیں؟
وائی فائی کے متعلق کافی کچھ کہا جا چکا ہے۔میں ایک چیز کا اضافہ کرتا جاوں کہ رینج ایکسٹنڈر کا استعمال کر کے آپ وائی فائی کی رینج میں اضافہ کر سکتے ہیں۔راوٹر کی طرح کی یہ ڈیوائس تقریبا بیس فیصد سگنل مل جانے پر اسے سو فیصد تک کر دیتی ہے جس سے رینج مزید بڑھ جا تی ہے۔السلام علیکم
وائی فائی کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ یہ کیسے استعمال ہوتا ہے؟ گھر کے اندر وائی فائی کے زیادہ سرور کیسے ممکن ہو سکتے ہیں؟ اس کے سگنلز میں اضافہ کس طرح ہو سکتا ہے؟
آپ کو ایک عدد وائی فائی راوٹر کی ضرورت ہے جو کہ بہ آسانی دستیاب ہے(DLink یا کسی چائنیز کمپنی کا)۔ جو تار کمپیوٹر میں لگتی ہے وہ آپ اس راوٹر میں لگا دیں۔ آپ کا کنکشن ہو جائے گا۔میرے پاس لیپ ٹاپ اور ہوائے کا موبائل ہے جس میں وائی فائی کی سہولت ہے۔ اور پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل کنکشن ہے۔ میں کونسی موڈیم لوں جس سے ان دونوں کو کنکیٹ کروں ۔
یہاں دیکھیں کونسا بہتر رہے گاآپ کو ایک عدد وائی فائی راوٹر کی ضرورت ہے جو کہ بہ آسانی دستیاب ہے(DLink یا کسی چائنیز کمپنی کا)۔ جو تار کمپیوٹر میں لگتی ہے وہ آپ اس راوٹر میں لگا دیں۔ آپ کا کنکشن ہو جائے گا۔
TP-link یا Dlink کوئی سا بھی ٹھیک ہے۔یہاں دیکھیں کونسا بہتر رہے گا
http://www.czone.com.pk/network-products-routers-pakistan-pt.193.aspx
http://www.galaxy.com.pk/form073.html
وائی فائی موڈیم اور وائرلیس رائوٹر میں کیا فرق ہے اور سوئچ کیا ہیں.تھری جی موڈیم کیا ہے ۔
کس طرح؟جی کیا جا سکتا ہے