تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید واثق۔ یہاں آنے سے پہلے مراسلے دیکھ چکا تھا جو اسلامی تعلیمات کے زمرے میں پوسٹ کئے ہیں۔ لیکن یہاں آ کر معلوم ہوا کہ کرکت اور چٹ پٹے تبصروں سے دلچسپی ہے۔ یہ تضاد نہیں کیا؟
 
Top