یہ ایک پوسٹ میں ایک تصویر والا کام تو میں بالکل ان کی طرح ہی کرتا ہوںلگے ہاتھوں تعبیر آپی کو بھی ٹیگ فرما دیں
حالانکہ انہیں اسی کام سے سخت چڑ ہےیہ ایک پوسٹ میں ایک تصویر والا کام تو میں بالکل ان کی طرح ہی کرتا ہوں
سنگل تصاویر والی پوسٹس تو ہیں ناپر کیوں ؟؟؟
میرا کرکٹ یا اس سیکشن سے کیا لینا دینا ادا
ناٹ انٹریسٹڈ سو چاہیں تو آدھی تصویر بھی لگا لیں بے شک ۔مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گاسنگل تصاویر والی پوسٹس تو ہیں نا