یاز
محفلین
ترک بھی یہی کہہ رہے تھے کہ امتحانوں سے پہلے ہم کہیں جانا ترک کر دیتے ہیں۔بڑے برے لوگ تھے۔ امتحانوں سے تو چھ ماہ پہلے کہیں بھی جانا ترک کر دینا چاہیئے
ترک بھی یہی کہہ رہے تھے کہ امتحانوں سے پہلے ہم کہیں جانا ترک کر دیتے ہیں۔بڑے برے لوگ تھے۔ امتحانوں سے تو چھ ماہ پہلے کہیں بھی جانا ترک کر دینا چاہیئے
امتحان سے پچھلے دن تو کوئی بابوسر نہیں جانے دے گاویسے تیاری پہلے سے ہونی چاہیے۔ امتحان سے ایک دن پہلے ریلیکس کرنا چاہیے۔
آپ اپنی لڑی شروع کریں تو ترکوں پر بھی سیر حاصل گفتگو کرتے ہیںترک بھی یہی کہہ رہے تھے کہ امتحانوں سے پہلے ہم کہیں جانا ترک کر دیتے ہیں۔
سفرنامے کا پلاٹ نان لینئربھی تو ہو سکتا ہے۔تصاویر و روداد؟ کیا فلیش بیک ہوں گے اس سفرنامے میں؟
اصل وجہ تسمیہ تو مجھے علم نہیں۔
اس میں دو سے تین سو فٹ کا اضافہ کر دیں اندازے سے۔مجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
انشاءاللہ جلد ہی۔آپ اپنی لڑی شروع کریں تو ترکوں پر بھی سیر حاصل گفتگو کرتے ہیں
Contour lines دیکھتے ہوئے لگتا نہیں ہے کہ چودہ ہزار کراس کیا ہو گااس میں دو سے تین سو فٹ کا اضافہ کر دیں اندازے سے۔
سیف الملوک شدید اوور ریٹڈ ہے۔ اور یہ ابھی سے نہیں، بلکہ بیس سال قبل بھی ایسا ہی مایوس کرتی تھی۔
اختلاف26 سال پہلے کی گواہی میں دے دیتا ہوں۔ سیف الملوک اچھی ہے لیکن کافی اوورریٹڈ۔
اب وفات پا چکی ہے۔ وہاں اب ڈیم بن گیا ہے۔26 سال پہلے کی گواہی میں دے دیتا ہوں۔ سیف الملوک اچھی ہے لیکن کافی اوورریٹڈ۔ سدپارہ کافی خوبصورت ہے۔
شیو سر کا جواب نہیں۔ اب تک دیکھی ہوئی جھیلوں میں سے سب سے زیادہ خوبصورت یہی جھیل لگی۔شیوسر، سدپارہ، شندور، لولوسر اس سے بدرجہا خوبصورت ہیں۔ حتیٰ کہ خالٹی جھیل اور عطاءآباد جھیل بھی اس سے بہتر ہی لگی تھیں۔
اور میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں-اختلاف
8 سال پہلے کی میں گواہی دیتا ہوں جھیل سیف الملوک بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔
2010 میں ہم گئے تھے وہاں۔ مہینہ صحیح یاد شاید جون ہو۔ ہم نے مغربی سمت واقع گلیشیئر پر خوب سلائڈیں لی تھیں۔
ایسا نہیں ہو سکتا کہ تعریفوں کے پُل جھیل اور اسکے گرد سبزے کے باندھے جاتے ہیں- تصاویر بھی ایسی ہی مشہور ہیں- البتہ چاروں طرف برف ہی برف، جمی جھیل اور پس منظر میں ملکہ پربت ایک دلکش منظر ضرور ہے-میرا خیال ہے سیف الملوک کی خوبصورتی اس کے اردگرد برف ہونے سے ہے برف پگھل جائے ساری خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے
سفرنامے کا پلاٹ نان لینئربھی تو ہو سکتا ہے۔
بجا فرمایا۔
سیف الملوک شدید اوور ریٹڈ ہے۔ اور یہ ابھی سے نہیں، بلکہ بیس سال قبل بھی ایسا ہی مایوس کرتی تھی۔
بدصورت تو خیر نہیں ہے۔ بہت پہلے ایک صاحب نے سیف الملوک سے واپسی پر کہا تھا کہ اس سے تو واہ گارڈن اچھا تھا۔ وہ صاحب یقیناً غلط تھے۔اختلاف
8 سال پہلے کی میں گواہی دیتا ہوں جھیل سیف الملوک بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔ 2010 میں ہم گئے تھے وہاں۔ مہینہ صحیح یاد شاید جون ہو۔ ہم نے مغربی سمت واقع گلیشیئر پر خوب سلائڈیں لی تھیں۔
میرا خیال ہے سیف الملوک کی خوبصورتی اس کے اردگرد برف ہونے سے ہے برف پگھل جائے ساری خوبصورتی ختم ہو جاتی ہے
میرا اختلاف سیف الملوک کو اوور ریٹڈ قرار دینے سے تھا۔ میری رائے میں ان صاحبان نے شاید اسے جوبن پر نہیں دیکھااور میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں-
میں یکم مئی کو گیا تھا- دوستوں نے خوب سلائیڈز لیں تھی جبکہ میری ایک اتفاقاً لگ گئی تھی-
ایسا نہیں ہو سکتا کہ تعریفوں کے پُل جھیل اور اسکے گرد سبزے کے باندھے جاتے ہیں- تصاویر بھی ایسی ہی مشہور ہیں- البتہ چاروں طرف برف ہی برف، جمی جھیل اور پس منظر میں ملکہ پربت ایک دلکش منظر ضرور ہے-
آئندہ اسی تکنیک کو آزمایا جائے گا-
بقول تارڑ
سیف الملوک کی حالت اس طوائف سی ہے جو ایسے تماش بینوں میں گھر چُکی ہے جو اسکے آداب سے واقف نہیں- وغیرہ وغیرہ
اور میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں-
میں یکم مئی کو گیا تھا- دوستوں نے خوب سلائیڈز لیں تھی جبکہ میری ایک اتفاقاً لگ گئی تھی-
واہ گارڈن سے یاد آیا کہ اس پورے سیزن میرا وہاں کا چکر نہیں لگ سکا۔ حالانکہ ان چھٹیوں میں رج مہمان آتے رہے اور تقریباً سبھی پارٹیوں کو واہ گارڈن کا پھیرا بھی ضرور لگوایا گیا۔بدصورت تو خیر نہیں ہے۔ بہت پہلے ایک صاحب نے سیف الملوک سے واپسی پر کہا تھا کہ اس سے تو واہ گارڈن اچھا تھا۔ وہ صاحب یقیناً غلط تھے۔
بجا فرمایا ہےبقول تارڑ
سیف الملوک کی حالت اس طوائف سی ہے جو ایسے تماش بینوں میں گھر چُکی ہے جو اسکے آداب سے واقف نہیں- وغیرہ وغیرہ
واہ گارڈن کی شان میں صرف چار پانچ درجن صفحے؟اگلے آٹھ دس دن میں بھر پور کوشش رہے گی کہ وہاں کا چکر لگ سکے اور پھر واپسی پر میں بھی چار پانچ درجن صفحات والا 'سفر نامہ' لکھوں گا۔
یہ میں نے ذرا کسر نفسی سے کام لے لیا ہے ورنہ تو ایک مکمل نیا فورم کھولا جا سکتا۔واہ گارڈن کی شان میں صرف چار پانچ درجن صفحے؟
یہ آپ پر فرض ہے اور واہ کا قرض ہے۔واہ گارڈن سے یاد آیا کہ اس پورے سیزن میرا وہاں کا چکر نہیں لگ سکا۔ حالانکہ ان چھٹیوں میں رج مہمان آتے رہے اور تقریباً سبھی پارٹیوں کو واہ گارڈن کا پھیرا بھی ضرور لگوایا گیا۔
اگلے آٹھ دس دن میں بھر پور کوشش رہے گی کہ وہاں کا چکر لگ سکے اور پھر واپسی پر میں بھی چار پانچ درجن صفحات والا 'سفر نامہ' لکھوں گا۔