فہد اشرف
محفلین
پرمزاح۔آگے ایک انتہائی سفید دودھیا رنگ کی برف پوش پہاڑی چوٹی دکھائی دی۔ ہمیں گماں ہوا کہ شاید یہ رتی گلی پیک ہو۔ ڈرائیور سے پوچھا کہ اس پہاڑ کا کیا نام ہے، تو فاضل ڈرائیور صاحب نے فرمایا کہ صاحب یہ پہاڑ نہیں برف ہے۔
جواباً ہم بس یہی کہہ سکے کہ "اچھا جی"۔
ڈرائیور نے بھی کہا ہوگا کیسے کیسے لوگ ہیں، پہاڑ اور برف میں فرق جانتے نہیں اور گھومنے چلے آتے ہیں۔
آخری تدوین: