شکریہ جناب۔بہت خوب سیر کروائی آپ نے یاز بھائی
شکریہ جناب۔زبردست سفر اور تصاویر۔ لیکن یہ احساس رہا کہ جیسے آپ کسی ریس میں حصہ لے رہے ہیں
لیکن ہمیں جو جگہ بھا جاتی ہے وہیں ڈیرے ڈال لیتے ہیں...شکریہ جناب۔
شکریہ جناب۔
ہمارے زیادہ تر ٹرپس اسی طرح ہی ہوتے ہیں۔ ایک بڑی وجہ شاید یہ ہے کہ براستہ سڑک جانے اور آنے میں ہی اتنا وقت اور توانائی صرف ہو جاتی ہے کہ وہاں رکنے کے لئے وقت ہمیشہ کم ہی دستیاب ہوتا ہے۔ دوسری وجہ یہ کہ جتنا بھی وقت دستیاب ہو، کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ جگہوں کی زیارت کی جا سکے۔
نیکی اور پوچھ پوچھشئیر کروں کچھ تصاویر؟؟؟
Foran se peshtarلیکن ہمیں جو جگہ بھا جاتی ہے وہیں ڈیرے ڈال لیتے ہیں...
سوائے اکتوبر میں کیے گئے گلگت ٹرپ کے...
شئیر کروں کچھ تصاویر؟؟؟
شکریہ جناب۔خوب است کمال است
مزہ آ گیا۔ پچھلے سال ہماری ٹرپ شاردہ تک ہی رہی۔ اب تصاویر دیکھ کر افسوس ہو رہا ہے کہ کم از کم اڑنگ کیل تک جانا تو بنتا تھا
در کارِ خیر حاجتِ استخارہ نیستلیکن ہمیں جو جگہ بھا جاتی ہے وہیں ڈیرے ڈال لیتے ہیں...
سوائے اکتوبر میں کیے گئے گلگت ٹرپ کے...
شئیر کروں کچھ تصاویر؟؟؟
بہت شکریہ جناب۔بہت اعلیٰ بھائی۔
"ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے"
اشتہاء انگیزمگر ان خواہشوں سے تھوڑے زیادہ اپنے غم نکلے