سید عمران
محفلین
ہم خود ابھی تک نادان ہیں۔۔۔وہ نادانی کا زمانہ تھا اب ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرتے
چلو شاباش شروع ہوجاؤ!!!
ہم خود ابھی تک نادان ہیں۔۔۔وہ نادانی کا زمانہ تھا اب ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرتے
نہ چھیڑو ہمیں اے حسن والوں وغیرہ وغیرہہم خود ابھی تک نادان ہیں۔۔۔
چلو شاباش شروع ہوجاؤ!!!
نادانی میں کئی ہوئی غلطیوں کو سینے سے لگا کر رکھنا چاہیئے۔وہ نادانی کا زمانہ تھا اب ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرتے
اگر تم کہو تو ساری ملاقاتوں کے نوٹس لے کر اس ملاقات کا خود سے ایک تھیسس بنادیں؟؟؟نہ چھیڑو ہمیں اے حسن والوں وغیرہ وغیرہ
یعنی سینے میں دبا کر رکھنا چاہیے؟؟؟نادانی میں کئی ہوئی غلطیوں کو سینے سے لگا کر رکھنا چاہیئے۔
خود پر ہنسی آرہی ہے کہ کتنا نادان تھا میں
اور وہ بھی "نادان مردے" ۔ہم مٹی ڈالنے کے نہیں، گڑے مردے اکھیڑنے کے شوقین ہیں۔۔۔
جلدی بتاؤ کیا ہوا تھا!!!
اب اتنی جگہ کہاں ہے سینے کے پاسنادانی میں کئی ہوئی غلطیوں کو سینے سے لگا کر رکھنا چاہیئے۔
چلیں یونہی سہی، غلطی خود ہی اپنی موت آپ مر جائے گی۔یعنی سینے میں دبا کر رکھنا چاہیے؟؟؟
مبارک ہو خان صاحب، ویسے آپ کی شادی کب ہوئی!اب اتنی جگہ کہاں ہے سینے کے پاس
نہیں یار اب اپنا کریکٹر صاف رکھنا چاہتے ہیں۔اگر تم کہو تو ساری ملاقاتوں کے نوٹس لے کر اس ملاقات کا خود سے ایک تھیسس بنادیں؟؟؟
ناظرین، بات کی گہرائی میں اتریں!!!مبارک ہو خان صاحب، ویسے آپ کی شادی کب ہوئی!
کب تک؟؟؟نہیں یار اب اپنا کریکٹر صاف رکھنا چاہتے ہیں۔
زمانۂ نادانی ختم ہونے پر مبارکباد!وہ نادانی کا زمانہ تھا اب ایسی باتوں کا ذکر نہیں کرتے
حیرت ہے کہ نادانی رخصت ہو نے کے بعد بھی سینے میں وسعت نہیں آئی ۔اب اتنی جگہ کہاں ہے سینے کے پاس
اسی سال ہوگی ان شاءاللہمبارک ہو خان صاحب، ویسے آپ کی شادی کب ہوئی!
ایک غلطی کو تو لگایا جا سکتا ہے زیادہ کو لگانا خطرناک ہو سکتا ہےنادانی میں کئی ہوئی غلطیوں کو سینے سے لگا کر رکھنا چاہیئے۔
یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیںچلیں یونہی سہی، غلطی خود ہی اپنی موت آپ مر جائے گی۔
کچھ لوگ بیچارے اس معاملے میں "لاچار" ہوتے ہیں۔ایک غلطی کو تو لگایا جا سکتا ہے زیادہ کو لگانا خطرناک ہو سکتا ہے
عربی۔۔۔لاچار۔۔۔ یعنی چار بھی نہیں!!!کچھ لوگ بیچارے اس معاملے میں "لاچار" ہوتے ہیں۔
ماشاءاللہ، چلیں پھر پیشگی مبارک باد قبول فرمائیں۔اسی سال ہوگی ان شاءاللہ