سید شہزاد ناصر
محفلین
اچھی کھنچائی کی کاکے کی کیا یاد کرے گااللہ کی ناشکری کسی بھی حال میں نہیں بیٹا
کم از کم دل دماغ ، ہاتھ پیر اور تمام اعضاء تو سلامت دیئے ہیں نا؟؟؟؟
نہیں ایسی ناشکری کے کلمات کبھی نہ کہنا
اچھی کھنچائی کی کاکے کی کیا یاد کرے گااللہ کی ناشکری کسی بھی حال میں نہیں بیٹا
کم از کم دل دماغ ، ہاتھ پیر اور تمام اعضاء تو سلامت دیئے ہیں نا؟؟؟؟
نہیں ایسی ناشکری کے کلمات کبھی نہ کہنا
میرا اشارہ بھی اسی جانب تھا آنٹی جیلیکن یہ بدصورتی اللہ نے تھوڑی دی ہے یہ تو ہمارے اپنے کارنامے ہیں
ہم خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتے ہیں ناقدری کرکے
کھنچائی کیا کی شہزاد بھائی بس ایک چھوٹی سی بات سمجھائی ہےاچھی کھنچائی کی کاکے کی کیا یاد کرے گا
اتنی خوبصورت اور پرسکون جگہ ہےچلیں ان سیاسی باتوں کو چھوڑیں
کچھ اور تصاویر لگا رہا ہوں میں یہاں
ان نظاروں کو دیکھ کر اپنا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہےاتنی خوبصورت اور پرسکون جگہ ہے
دل چاہ رہا ہے کہ پر لگیں اور اُڑ کر یہاں پہنچ جاؤں ۔۔۔ ۔۔
بہت پیارا بچہ ہےکھنچائی کیا کی شہزاد بھائی بس ایک چھوٹی سی بات سمجھائی ہے
ویسے بچہ سمجھدار ہے ، میں ہی اس کی بات کو سمجھی نہیں تھی
آپ کا کہنا صحیح ہے اصل میں ناول میں شوگران سے مراد چائنا تھیارے یہ وادی سچی میں بھی ہے۔۔میں تو سمجھی ایسے نام جاسوسی ناولز میں ہی ہوتے ہیں۔ اشتیاق احمد کے ناول میں کہیں یہ نام پڑھا تھا یا شاید عمران سیریز میں