کراٹے تو کراٹے ہوتے ہیں۔
بہت خوبصورت علاقہ ہے، آپ نے میری بیس سالہ پرانی یادیں تازہ کر دیں۔ کالام سے آگے کچھ کلومیٹرز کے فاصلے پر ایک خوبصورت جھیل ہے، مشکل سا نام تھا مجھے یاد نہیں رہا، وہاں تک جانے کا مجھے اتفاق ہوا اور کافی فاصلہ پیدل طے کرنا پڑا کہ راستے میں ایک گلیشیر تھا، جوانی کی راتیں مرادوں کے دن تھے، سو جھیل کے پانی میں نہائے بھی، اس پانی کی بردوت ابھی تک رگ و پے میں ہے۔