امجد میانداد
محفلین
سبحان اللہ، سبحان اللہ، سبحان اللہ،
دنگ ہوں قدرت کی کارگری پہ، بے شک وہ ذات ہی ہے جو یہ سب تخلیق کر سکتی ہے۔
نیرنگ خیال آپ کب گئے بھائی جان اور اس طرح سائلنسر لگا کر، یار بندہ کسی کو ویسے ہی پوچھ لیتا ہے، فیملی کے ساتھ گئے تھے ، کولیگز کے ساتھ یا فرینڈز کے ساتھ یا فرینڈز کے ساتھ۔
تلمیذ بھائی ان سےرقابت ہوتی سخت قسم کی تب بھی ان نظاروں اور ان نظاروں کو مجھ تک پہنچانے کا ذریعہ بننے والی اس فوٹوگرافی کے خلاف کچھ کہنے کی جرات نہ کرتا ، یہ بندہ تو ویسے بھی جگر باش بندہ ہے اس نے تو پتھر کی فوٹو کھینچ کر بھی ہیرے دکھانے ہیں۔