جاسمن
لائبریرین
آمین!اللہ تعالیٰ وارث بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لوااحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
ثم آمین!
آمین!اللہ تعالیٰ وارث بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لوااحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ وارث بھائی کی مغفرت فرمائے اور ان کے لوااحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔خدا اُن کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عنایت کرے - الہی آمین۔۔۔یقیننا وہ سب کی پسندیدہ شخصیت تھے۔
آمیناللہ تعالیٰ سے محمد وارث کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر، حوصلے اور آسانیوں کی دعا ہے۔ ثم آمین
یقیناًمیرے پسندیدہ اراکین کی فہرست میں شامل تھے بلکہ میرے کیا یقیننا وہ سب کی پسندیدہ شخصیت تھے۔
آمین یا رب العالمینیقیناً
ایسا ہی ہے
پروردگار انکے درجات بلند فرمائے آمین
جب جب انکی اہلیہ سے بات ہوتی اردو محفل کی جانب سے دعائیں پہنچا دیتی ہوں ۔۔اللہ پاک انکے اہل و عیال کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ۔
آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ وارث بھائی کے درجات بلند کرے
آمین
آمین ثم آمینبالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔خدا اُن کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عنایت کرے - الہی آمین۔۔۔