ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
للہ تعالیٰ وارث بھائی، شمشاد بھائی، دیگر محفلین، ہمارے والدین و تمام جانے والے رہنے والے مسلمانوں کی مغفرتِ کاملہ فرمائیں، وہاں کے ہر قسم کے عذاب سے پناہ عطا فرمائیں اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین!!!