اللہ پاک قبولیت فرما کر ان کی منازل آسان فرمائے اور ان کے ساتھ اپنے رحم و کرم والا معاملہ رکھے آمین ثم آمینماشاءاللہ ۔ دو قرآن ہو جائیں گے ان شاءاللہ۔ دو میری شاگردوں نے بھی مکمل کیے ہیں۔
الحمد للہ، یہ دس پارے مکمل ہوئے۔ اللہ عزوجل ہماری ان کوششوں کو وارث بھائی کے لیے باعث مغفرت و راحت بنائے۔آمین۔۔۔21 تا 30 ہم پڑھتے ہیں ان شاءاللہ۔۔۔
آمین ثم آمینالحمد للہ، یہ دس پارے مکمل ہوئے۔ اللہ عزوجل ہماری ان کوششوں کو وارث بھائی کے لیے باعث مغفرت و راحت بنائے۔آمین۔۔۔