مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

محمد وارث

لائبریرین
قبلۂ محترم، کعبۂ عز و جاں۔۔۔۔ حضرت جناب محمد وارث صاحب مد ظلہ و زید مجدہ علیہ رحمہ کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دل کی دھن دھن تھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔ حضرت اپنی ہستی میں ایک انجمن اور انجمن کے محسن ہیں۔
بہت شکریہ جماعتی صاحب اس حسنِ گمان کے لیے، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ جزاک اللہ!

مبارک ہو وارث بھائی ۔ ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ زیدی صاحب۔

بہت مبارک محمد وارث بھائی
بہت شکریہ نظامی صاحب۔
 
Top