اکمل زیدی
محفلین
آج ویسے تو جمعے کا مبارک دن ہے کسی اور دن بھی بیان کی جاسکتی تھی مگر بس رہا نہیں گیا سوچا آپ سے شیئر کر ہی دوں۔۔
کئی دنوں سے میری سوچوں پر اس کا بسیرا تو تھا ہی اس کا چلنا اس کی آواز بس دل سے ایک آہ سی نکل جاتی تھی دیکھ کر۔۔ کافی بار وہ نظر آئی اس کا چلنا اس کی آواز۔۔۔اف مت پوچھیں۔۔۔میں خود بتا دیتا ہوں۔۔۔تو صاحبو آپ میری عمر نہ دیکھیں ۔۔کیونکہ عمر میچور ہے۔۔ مگر دل تو پاگل ہے ۔۔۔بس دل نے ٹھان لی کے اسے حاصل کر کے رہینگے مگر پھر مسئلہ یہ کے ایک عدد پہلے سے موجود تھی اور اس کا موازنہ جب "اس " سے کرتے تھے تو اس کے حصول کی خواہش زور پکڑ جاتی تھی۔۔بس چار ناچار ۔۔خیر مختصر یہ ہے کہ دل میں پکا ارادہ کرلیا چاہے کسی بھی طرح اسے حاصل کرینگے مگر سوچا جو پہلے سے ہے اس کے تو ناز نخر ے رینج میں آجاتے ہیں اس کے میں افورڈ کرسکونگا۔۔۔پھر کہیں سے اندر سے سرگوشی ہوئی۔۔۔پیار کیا تو ڈرنا کیا ۔۔جب پیار کیا ، کوئ ۔۔۔چوری نہیں کی۔۔۔پیار کیا اا۔۔۔اوہ سوری میں ذرا جذباتی ہو گیا ۔تھا۔۔۔خیر۔۔۔فیصلہ کرنے کے بعد دھڑکنیں سنبھلی نہیں اور بے قابو ہو گئیں۔۔-آپ کو صرف بتانا مقصود تھا کے میں بہت جلد" وہ" "ہنڈا 125" لے لونگا جس نے مجھے بے چین کیا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہونہہ ۔۔شکی لوگ نہین تو۔۔۔
آخری تدوین: