واردات قلبی۔۔۔

سید عمران

محفلین
پرمزاح!
مگر یہ واردات کا 'الف'، قلبی کے آخر میں لٹا کر کیا واردات کر گئے ہیں جناب!!! :)
عدنان بھائی کی نقل مار کر عدنان بھائی بننے کی کوشش کررہے ہیں...
مگر وہ بات کہاں مالوی مدن کی سی...
اسے مالوی ہی پڑھیں...
زیادہ تصحیحیاں مارنے کی فکروں میں نہ پڑیں!!!
:):):)
 
Top