وارفتگیِِ شوق میں حد سے نہ گزر جا

نایاب

لائبریرین
اللہ سوہنا اپنا کرم فرماتے محترم ادب دوست کو صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ سے نوازتے حادثے کے بد اثرات سے محفوظ رکھے آمین
بہت دعائیں
 

اے خان

محفلین
شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں.
خاتون کا کچھ پتہ چلا. کون خوش قسمت تھی.
معذرت خواہ ہوں. مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے. یہ تو محمد تابش صدیقی بھائی کے مراسلہ پڑھ کر معلوم ہوا.
میں سمجھا شاید ملاقات کی لڑی بنی ہے. اور آپ بعد میں تفصیل سے احوال بیان کریں گے.
معذرت خواہ ہوں.
 
Top