ظاہر سی بات ہے دھگہ والدین کی دُعا کے لیئے کھولا گیا ہے تو اس میں والدین کے لیئے ہی دُعا کرسکتے ہیں نا اب اگر دوسر اور کوئی دُعا آپ نے لکھنی ہے تو کوئی نیا تھڑید کھول لیںصرف یہی دعا یہاں لکھ سکتے یا کوئی اور بھی؟
آپ پہلے بات کو سمجھ لیا کریں۔۔پھر کمنٹ کر دیا کریںظاہر سی بات ہے دھگہ والدین کی دُعا کے لیئے کھولا گیا ہے تو اس میں والدین کے لیئے ہی دُعا کرسکتے ہیں نا اب اگر دوسر اور کوئی دُعا آپ نے لکھنی ہے تو کوئی نیا تھڑید کھول لیں
تھڑید
آپ کی مرضی میں جو دُعا آئے آپ یہاں ارسال کردیں دُعائیں تو دُعائیں ہوتی ہیں چاہے ماں باپ کے لیئے ہو یا کسی کے لیئےآپ پہلے بات کو سمجھ لیا کریں۔۔پھر کمنٹ کر دیا کریں
میرا پوچھنے کا مقصد تھا کہ اس میں والدین کے لیے ایک ہی دعا لکھی گئی ہے اور سب وہی یہاں کر رہے ہیں کیا یہی دعا کرنی ہے یا اس کے علاوہ بھی دعا لکھ سکتے ہیں ۔کیونکہ والدین کی مغفرت کے لیے اور بھی دعائیں ہیں۔
صرف یہی دعا یہاں لکھ سکتے یا کوئی اور بھی؟
ظاہر سی بات ہے دھگہ والدین کی دُعا کے لیئے کھولا گیا ہے تو اس میں والدین کے لیئے ہی دُعا کرسکتے ہیں نا اب اگر دوسر اور کوئی دُعا آپ نے لکھنی ہے تو کوئی نیا تھڑید کھول لیں
تھڑید