شہزاد احمد بھائی غلطی کی نشاندہی بھی تو کریں کہ اس میں کیا غلطی ہے؟عمر سیف مجھے یوں لگتا ہے کہ آپ جو اعراب لگا رہے ہیں آیت میں ۔۔۔ وہ تو درست معلوم ہوتے ہیں لیکن کچھ دوست نادانستگی میں غلط اعراب لگا رہے ہیں ۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان کی توجہ اس جانب مبذول کروا دیں ۔۔۔ شمشاد صاحب بھی توجہ فرمائیں ۔۔۔ شاید وہ بھی درست اعراب نہیں لگا رہے ہیں ۔۔۔ امید ہے یہ دوست احباب برا نہ مانیں گے ۔۔۔
شکریہ عمر سیف ۔۔۔ شمشاد صاحب یہی غلطی نظر آ رہی ہے مجھے بھی ۔۔۔
میرا خیال ہے شہزاد احمد بھائی ان اعراب کا ذکر کر رہے ہیں جو لال رنگ میں شو کیے گئے ہیں۔
میرے خیال میں فانٹ کی وجہ سے یہ ایسا ہے ورنہ دونوں آیات میں "ب" کے نیچے کسرہ ہی ہے، بس یہ کہ فانٹ کی وجہ سے ب کے اوپر شو ہو رہی ہے۔ شمشاد بھائی آپ کیا کہتے ہیں ؟
جی ہاں! آپ نے بہت خوب وضاحت فرمائی ۔۔۔شہزاد بھائی آیات دونوں درست ہیں بس فانٹ کہ وجہ سے ایسا ہے۔