والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
 
وجی

لائبریرین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾

ایم اے راجا

محفلین
آمین یا رب العالمین۔ یا اللہ میری والدہ مرحومہ و مغفورہ کو جنت میں جگہ دے اور اسکی اگلی منزلیں آسان فرما اور وبر کو اسکے لیئے باعث راحت بنا دے۔ آمین
 
وجی

لائبریرین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
 
bilal260

محفلین
تمام محفلین اور جو اس تھریڈ کو پڑھے ان کے رشتہ داروں کے لئے
ایک سورتہ یٰس
دو سورتہ واقعہ
اور تین دفعہ سورتہ ملک پڑھنے کا ثواب آپ کی ملک کرتا ہوں آپ خود ہی اپنے عزیزو اقارب جو فوت ہو چکے ان کے لئے دعا مانگے اور ان پڑھے گئے اللہ عزوجل کے کلام کو ایصال کر دیں۔
 
bilal260

محفلین
اللہ عزوجل جو مسلمان اہل ایمان اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ان پر اللہ عزوجل اپنے انوارو تجلیات کی بارش کرے ان کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ان کے بتقاضائے بشریت ہوئے گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کرے اور مزید انے پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔اور قبر و حشر میں آسانیاں پیدا کرے آمین۔ثم آمین۔
 
جاسمن

Top