والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ایم اے راجا

محفلین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
 
وجی

لائبریرین
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
 
ہادیہ

محفلین
رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمارے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اُنہیں صحتِ کامل،آسانیاں اور دونوں جہاں کی خوشیاں عطا کرے۔ شالا کبھی ہماری طرف سے اور کہیں سے بھی تتی ہوا نہ لگے اُنہیں۔
آمین ثم آمین
 
ﺭَّﺏِّ ﺍﺭْﺣَﻤْﻬُﻤَﺎ ﻛَﻤَﺎ ﺭَﺑَّﻴَﺎﻧِﻲ
ﺻَﻐِﻴﺮًﺍ ﴿٢٤﴾
‏( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻹﺳﺮﺍﺀ ‏)
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ! ﺍﻥ
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﺣﻢ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ
ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
‏(ﺭﺣﻤﺖ ﻭ ﺷﻔﻘﺖ ﺳﮯ ‏) ﭘﺎﻻ ﺗﮭﺎ ۔
 
Top