تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے۔۔۔
آپ کی تحریر نے 6 ستمبر 2013ء کا دن یاد دلایا جب والد کا انتقال ہوا ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ اور تمام اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ صبر جمیل عطا کرے سارے پس ماندگان کو اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بے انتہا افسوس ہوا۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کے والد کے درجات بلند فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمدصابر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ان کی آخرت کی منازل آسا ن فرمائیں اور آپ کوصبر جمیل عطا فرمائیں ۔
 

الشفاء

لائبریرین
اللہ عزوجل آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔۔۔
بلاشبہ اچھے اخلاق و اقدار رکھنے والی اولاد والدین مرحومین کے لئے وسیلہ رحمت و صدقہ جاریہ ہوتی ہے۔۔۔
اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں فرمائے۔۔۔آمین۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ آپکے والد ، آپ اور باقی سب گھر والوں پر اپنا رحم و کرم کرے
آپکے والد کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ آپ سب کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔اُن کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں مقام دے۔ ہر طرح کی تکلیف اور عذاب سے بچائے۔آمین!
اور ہم میں سے اُن سب کو جن کے والدین حیات ہیں ان کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے۔آمین!
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
محترم روحانی بابا بلا شک صبر واجب کہ صبر کے بنا کوئی چارہ نہیں ۔
آپ کی تحریر کا لفظ لفظ سیدھا دل میں اتر آنکھوں کو وضو کروا گیا ۔
حق تعالی مرحوم والد صاحب کی اپنی رحمت کے صدقے مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے آمین
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
اناللہ و انا الیہ راجعون ۔ ۔ ۔
خدا تعالیٰ آپ کے والد محترم کو بلند درجات عطا فرمائے اور آپ اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے ۔ ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top