محمد علم اللہ
محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ یقینا باپ کا سایہ ایک بہت بڑی نعمت ہوتی ہے ،عام زندگی میں تو اس کا احساس نہیں ہوتا لیکن دور ہونے کے بعدطبیعت پر کیا گذرتی ہے وہی بیان کر سکتا ہے جس نے اس درد کو محسوس کیا ہو۔بھائی محمد کامران اختر ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
اللہ آپ کو مزید ہمت اور حوصلہ دے آمین