واللہ ۔۔۔۔۔ کیا مشاہدہ ہے۔

کھڑے ہونے کی پوزیشن تک نظروں میں رکھی سوشل میڈیا والوں نے۔۔۔

2qitu2a.jpg
 
مقدس

لائبریرین
ویسے اگر یہ محترم اپنا قومی لباس پہن کر جاتے اور اپنے ملک کو ریپرزنٹ کرتے تو اچھی بات تھی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کل میں تقریب دیکھ رہی تھی لیکن پوری نہیں دیکھ پائی، کرزئی کے اوپر کوئی تبصرے آئے کیا؟ کرزئی کے انداز سے لگ رہا تھا کہ بہت ہی زیادہ قربت ہے اس کی وہاں۔
 
تصویر پر یہ لکیریں دیکھ کر فوراً زہن میں گونجا۔ "بغل میں چھری، منہ میں رام رام" :)
اگر وزیر اعظم قومی لباس میں قومی نمائندگی کرتے تو زیادہ گریس فل لگتے۔
 
ساقی۔

محفلین
پر پھر اس شعر کا کیا ہو گا اب! کیا اسے غلط قرار دیا جائے گا؟:)

جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ!
 
آخری تدوین:
ی
ویسے اگر یہ محترم اپنا قومی لباس پہن کر جاتے اور اپنے ملک کو ریپرزنٹ کرتے تو اچھی بات تھی
یہ پاکستانی ہیں کب .. یہ سب تو چھٹیاں منانے آتے ہیں پاکستان اور وزارت عظمی کے مزے لوٹ کر اپنے اصلی وطن کوچ کر جاتے ہیں جہاں ان کے بنک بیلنس ہیں گھر بار ہیں .. پاکستان میں تو انجواےمنٹ کے لئے آتے ہیں....
بقول شاعر
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستاں کیا ہو گا
 
جاسمن

لائبریرین
پر پھر اس شعر کا کیا ہو گا اب! کیا اسے غلط قرار دیا جائے گا؟:)

جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
صراحی سر نگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ!
میرے خیال میں یہاں جھک کے ملنے سے مراد عاجزی و انکساری ہے نہ کہ قد کو تکلیف:) دینا۔
 
Top