ساقی۔
محفلین
میرے خیال میں یہاں جھک کے ملنے سے مراد عاجزی و انکساری ہے نہ کہ قد کو تکلیف دینا۔
ہو گی عاجزی اور انکساری مگر جہاں تک ہمارا دماغ چلتا تھا ہم نے اسے وہیں تک چلایا۔ شاعر نے بھی ہمارے مفہوم پر کسی قسم کا اعتراض نہیں کیا تو اس کا یہی مطلب ہے کہ اسے ہمارا نقطہ نظر اپنے شعر کے عین مطابق لگا۔