وال پینٹنگز

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ کوئی دنیا بھر سے وال پینٹنگز نہیں جمع کر رہا۔ یہ تو لاہور کے اس فلیٹ کی دیواروں کی تصاویر ہیں جہاں آجکل چھوٹا بھائی اپنے دوستوں کے ہمراہ قیام پذیر ہے۔ اور کبھی ہم رہائش پذیر ہوا کرتے تھے۔ ان لڑکوں نے اپنی پسند کی گیمز اور اقوال سے سارے فلیٹ کی دیواروں کو چمکا رکھا ہے۔ بہت ہی خوبصورت انداز میں یہ پینٹنگز بنائی گئیں ہیں۔ :)
مجھے اس انداز سے کمرے کی دیواروں کو سجانے کا خیال اچھا لگا۔ سو تصاویر کھینچ لایا۔ :)

DOTA کون کون کھیلتا ہے۔ اور کس کس کو پسند ہے​
547710_10151736526036978_1483855925_n.jpg
734792_10151736525891978_830924345_n.jpg
529464_10151736526796978_2012592940_n.jpg
179779_10151736527056978_878433232_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سنائیپر گیمز کا کون کون شوقین ہے​
71848_10151736526596978_584889718_n.jpg
جناب کا ہیلمٹ سامنے پڑا بھی ہے :)
66161_10151736526376978_1144676416_n.jpg
کپڑوں کی الماری بھی آگئی۔ یہ تو میں نے اب دیکھا :)
529782_10151736526541978_382987404_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نوجوان نسل کو کس طرح کے اقوال پسند ہیں۔ ذرا ملاحظہ کر لیجیئے :)
72975_10151736527071978_1477603483_n.jpg
چھوٹے بھائی کا پسندیدہ قول​
557750_10151736528031978_593690692_n.jpg
اور ظاہراً گھر سے آنے والوں پر تاثر چھوڑنے کو یہ بھی لکھوا رکھا ہے​
534972_10151736532766978_2003992107_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کمرے کی چھت​
13169_10151736530501978_973701624_n.jpg
ہاتھ سے بنی اک سینری۔ یہ بالکل وہی سینری ہے جو میں طلسم دستکاری میں بھی پیش کی تھی۔ اسکا رنگ مختلف ہے۔ مگر تخلیق کرنے والے ہاتھ وہی ہیں​
285376_10151736533541978_498372548_n.jpg
اور اس کمرے کے مکین عمران خان کے مخالف ہیں :)
24299_10151736529276978_564002989_n.jpg
اور اک اور :)
395695_10151736529201978_2144965647_n.jpg
 

نیلم

محفلین
ایسا سلوک اگر ہم اپنے کمرے کے ساتھ کریں تو رات کو آنکھ کُھلیں تو اُٹھ کے چیخیں گے ضرور :D
بڑا خطرناک کمرہ ہے یہ تو :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایسا سلوک اگر ہم اپنے کمرے کے ساتھ کریں تو رات کو آنکھ کُھلیں تو اُٹھ کے چیخیں گے ضرور :D
بڑا خطرناک کمرہ ہے یہ تو :D
جن لوگوں کو اس طرح کے شوق ہوں وہ نہیں ڈرتے :) آپ اپنے کمرے میں پریوں کی تصاویر دیواروں پر بنوا لیجیئے :)
 

زبیر مرزا

محفلین
رنگین مزاجی اور آرٹ کا امتزاج :) ویسے فلمی ستاروں کے پوسٹرز سے بہتر ہے
میں اپنے کمرے کی دیوریں ایسی سوچ بھی نہیں سکتا جوکہ سفید اوربے داغ ہیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب،

سبھی لوگ تخلیقی ذہن رکھنے والے مل گئے ،
جی میں تو انہیں فنکار کہتا ہوں :)

بالکل فہیم بھائی :)

رنگین مزاجی اور آرٹ کا امتزاج :) ویسے فلمی ستاروں کے پوسٹرز سے بہتر ہے
میں اپنے کمرے کی دیوریں ایسی سوچ بھی نہیں سکتا جوکہ سفید اوربے داغ ہیں :)
نہیں فلمی پوسٹرز نہیں لگاتے یہ لوگ۔۔۔ اور یہ بھی دیواروں کو پینٹ کروا رکھا ہے :)

بہت اچھا لگ رہا ہے اس طرح کے وال پینٹ سے شخصیت کا اظہار ہورہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بالکل ملائکہ :)
:aadab:

انفرادیت بھی آخر کوئی چیز ہے۔

بہت خوب جناب۔
شکریہ شمشاد بھائی :)
 
Top