فرحت کیانی
لائبریرین
زبردست ۔
نیلم کا مشورہ میں دے دیتا۔۔۔ لیکن اس نے اوپر جو ڈر کا اظہار کیا ہے۔۔ وہ نہیں دیکھا آپ نےغلط پریوں کی نہیں قیمتی پتھروں کی جیسے
یاقوت
روبی
یا کچھ نہ ملے تو پھر
نیلم
ہی سہی
بہت شکریہ محب بھائیزبردست دھاگہ ہے نیرنگ
شکریہزبردست ۔
کریہ۔۔۔ میرا مطلب ش-کریہبے دست میرا مطلب زبردست۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ دو دن میں زندگی سے بیزار ہوجائیں گے۔۔۔بہت زبردست!
کمرے سے زیادہ آرٹ گیلری لگ رہا ہے۔
کیا میرے ساتھ کمرہ شیئر کریں گے۔ میں ان کے ساتھ رہنا پسند کروں گا۔
بالکل۔۔۔۔ مگر میں نے اسکا نام وال پینٹنگ جانتے ہوئے بھی اس لیئے رکھا کہ یہ اچھا لگ رہا تھاجہاں تک میرا علم ہے ، انھیں وال پینٹنگز نہیں "graffiti art" گریفیٹی کہتے ہیں
بالکل بھی نہیں ہوں گا نین بھائی! کیونکہ میرا تعلق بھی پینٹ اور برش سے ہے اور کافی پرانا ہے۔آپ دو دن میں زندگی سے بیزار ہوجائیں گے۔۔۔
مگر انکا نہیں ہے ۔۔۔بالکل بھی نہیں ہوں گا نین بھائی! کیونکہ میرا تعلق بھی پینٹ اور برش سے ہے اور کافی پرانا ہے۔
بس جی انکی اپنی مرضی اور پسند ہے۔۔ اک کمرے میں سفید رنگ کا بھی خاصہ استعمال کیا ہے۔۔ جہاں اقوال کندہ کرا رکھے ہیں۔۔۔ بقیہ ڈارک کلر تو گیمز کی مناسبت سے ہے۔۔۔واااااااااااااو یہ ماسٹر پیس تو میں نے اپنے ہوسٹل کی والز پر بھی دیکھے تھے ادھر بھی آ گئے یہ
نائس پینٹنگز خیال بھائی بلیک کلر زادا یوزکیا وا ہے جس سے ڈارکنیس کا افیکٹ زادا پڑ رہا ہے ۔۔اور ویثن تھوڑا تنگ ہو گیا ہے ۔بٹ اوور آل
اب یہ یاقوت اور روبی کون ہے ان کی تصاویر کیوں لگائے ہمغلط پریوں کی نہیں قیمتی پتھروں کی جیسے
یاقوت
روبی
یا کچھ نہ ملے تو پھر
نیلم
ہی سہی