فہیم
لائبریرین
السلام علیکم
پہلے یہ لڑی میں نے "گرافکس ٹٹوریل" کے فورم میں ارسال کرنی چاہی پر معلوم ہوا کہ وہاں مجھے مراسلہ بھیجنے تک کی اجازت نہیں ہے۔
خیر! ایڈمن خود اسے مناسب جگہ منتقل کرسکتے ہیں۔
یہاں بات ہوگی اس وال پیپر کی جو گزشتہ برس میں نے محفل کی سالگرہ کے موقع پر ڈیزائن کیا تھا۔ میں یہ بتانے کی کوشش کروں گا کہ اسے ڈیزائن کرنے میں کن مراحل کا سامنا رہا۔ اور کن کن سافٹوئیرز پر طبع آزمانی کرنی پڑی۔
تو سب سے پہلے کسی بھی چیز کو ڈیزائن کرنے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ ہے! "آئیڈیا" کہ ڈیزائن کیسا ہوا۔
مجھے اس کا آئیڈیا اس تصویر کو دیکھ کر آیا۔ یعنی اس وال پیپر کا مرکزی خیال اس تصویر سے چوری کیا گیا
1 by fahimkhan_good, on Flickr
دوسرا کام تھا کسی ویکٹر گرافکس سافٹوئیر میں ایسا فریم ترتیب دینا۔ تو میں نے اس کے لیے کورل کا استعمال کیا اور وہاں یہ فریم ترتیب دیا۔
2 by fahimkhan_good, on Flickr
تیسرا کام سب سے زیادہ وقت اور توجہ طلب رہا ۔ یعنی محفلین کے اوتار محفل سے اٹھا کر (وہ بھی بنا ان کی اجازت کے) فریم کے سائز کے مطابق اس میں فٹ کرنا۔ ساتھ یہ خیال رکھنا کہ ترتیب کیسی رکھی جائے۔ تو یہ ترتیب یعنی پہلے کونسا ممبر ہو اس کے ساتھ کون ہو وغیرہ وغیرہ۔ یہ میں نے زیادہ تر بس اپنی سمجھ کے مطابق کیا اور تھوڑا سا بنا سوچے سمجھے ہی جگہ بھر دی
اور یہ نتیجہ سامنے آیا۔
3 by fahimkhan_good, on Flickr
اگلا مرحلہ وال پیپر کی بیک گراؤنڈ منتخب کرنا تھا تو ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ بیک گراؤنڈ سیلیکٹ کی۔
4 by fahimkhan_good, on Flickr
پھر یہ فوٹوز سے بھرا فریم فوٹو شاپ میں اوپن کرکے اس پر رکھا گیا تو پہلی صورت ایسی تھی۔
5 by fahimkhan_good, on Flickr
جو کہ دیکھنے میں کوئی جاذب نظر نہیں تھی۔
تو اوپر سے کچھ مینا کاری کرکے اس کو ایسا کیا گیا۔
6 by fahimkhan_good, on Flickr
بعد میں "پنسل نستعلیق" فونٹ کا استعمال کرتے ہوئے اردو محفل لکھا گیا اور اسے بیول کا ایفیکٹ دے دیا گیا۔
7 by fahimkhan_good, on Flickr
سب سے آخر میں "کوریر" فونٹ میں انگلش کا متن لکھا اور وال پیپر تیار ہوگیا
8 by fahimkhan_good, on Flickr