انگریزی والے ہی استعمال ہوتے ہیں، سیدھے (اسٹریٹ) بھی اور اسمارٹ بھی۔اردو میں واوین کی یونیکوڈ قدریں کیا انگریزی ڈبل کوٹس سے مختلف ہیں یا واوین کے لیے انگریزی ڈبل کوٹس ہی کا استعمال کرنا مناسب ہے؟
بہت شکریہ ۔انگریزی والے ہی استعمال ہوتے ہیں، سیدھے (اسٹریٹ) بھی اور اسمارٹ بھی۔
انگریزی والی ہی ہیںاردو میں واوین کی یونیکوڈ قدریں کیا انگریزی ڈبل کوٹس سے مختلف ہیں یا واوین کے لیے انگریزی ڈبل کوٹس ہی کا استعمال کرنا مناسب ہے؟
""بہت شکریہ ۔
اسمارٹ سے کیا مراد ہے؟
بہت شکریہ ۔
اسمارٹ سے کیا مراد ہے؟
Regarding their appearance, there are two types of quotation marks:
'...' and "…" are known as neutral, vertical, straight, typewriter, dumb, or ASCII quotation marks. The left and right marks are identical. These are found on typical English typewriters and computer keyboards, although they are sometimes automatically converted to the other type by software.
‘…’ and “…” are known as typographic, curly, curved, book, or smart quotation marks.
کارپس متن کی نارملائزئشن کے لیے کون سی اے پی آئی استعمال کرتے ہیں؟واوین سادہ ہونے چاہئیں، سمارٹ نہیں۔ میرے ہاں تو نارملائزیشن یہی ہوتی ہے انگریزی ٹیکسٹ میں۔