مقدس
لائبریرین
ہائیں مجھے تو کاکے سے ہی لگتے ہیں ۔۔کاکے بھی تو نہیں لگتے بھیا
ہائیں مجھے تو کاکے سے ہی لگتے ہیں ۔۔کاکے بھی تو نہیں لگتے بھیا
کون عارف بھائی یا عارف بھائی کے نیانے؟ہائیں مجھے تو کاکے سے ہی لگتے ہیں ۔۔
ہیں یہ نیانے کیا بلا ہے ابکون عارف بھائی یا عارف بھائی کے نیانے؟
بچوں کو پنجابی میں نیانے ہی بولا جاتا ہےہیں یہ نیانے کیا بلا ہے اب
اردو محفل میں رہ کر اور کچھ نہیں تو پنجابی تو سیکھ ہی لوں گا۔بچوں کو پنجابی میں نیانے ہی بولا جاتا ہے
بالکلہائیں مجھے تو کاکے سے ہی لگتے ہیں ۔۔
28 سالہ کاکا بھی ہوتا ہے؟
کاکا ایک سٹیٹ آف مائنڈ ہے۔28 سالہ کاکا بھی ہوتا ہے؟
ظاہر ہے شادی کیشادی کی تصدیق؟ جوانی کی؟
فاتح نے شادی میں شرکت کی تھی؟ظاہر ہے شادی کی
نہیں لیکن وہ ہمارے سسرالیوں کے ہاں ایک بار ملنے آئے تھے۔فاتح نے شادی میں شرکت کی تھی؟
آپکو پنجابی اور نستعلیق سے کافی الرجی ہے۔اردو محفل میں رہ کر اور کچھ نہیں تو پنجابی تو سیکھ ہی لوں گا۔
ہم تو پنجابی بھی نستعلیق میں ہی لکھیں گے۔آپکو پنجابی اور نستعلیق سے کافی الرجی ہے۔