واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

مقدس

لائبریرین
ہاہاہا جانتے تو سب مجھے بھی ہیں ۔۔۔ بس اپنی بے مروتی کا خود ہی احساس ہوتا ہے ۔۔ فضول میں ۔۔۔ :-P
اصل میں مجھے فوراً ریپلائے ملتا ہے اگر میسیج کر لوں غلطی سے کسی کو ۔۔:LOL:۔ اس لیئے لگتا ہے ایک میں ہی لیٹ لطیف ہوں ۔۔۔:confused1:
اب بندے کو اتنا حساس بھی نہیں ہونا چاہیے کہ ایویں ہی ٹینشن لے۔۔۔ ویسے تمہاری طرح مجھے بھی فٹ سے جواب مل جاتا ہے لولززززز پر میں یہی کہتی ہوں کہ اگر آپ دے دیتے ہیں جواب تو آپ ہوں گے فارغ۔۔ میرے پاس اور بھی کام ہیں :rollingonthefloor:
 

سارہ خان

محفلین
اب بندے کو اتنا حساس بھی نہیں ہونا چاہیے کہ ایویں ہی ٹینشن لے۔۔۔ ویسے تمہاری طرح مجھے بھی فٹ سے جواب مل جاتا ہے لولززززز پر میں یہی کہتی ہوں کہ اگر آپ دے دیتے ہیں جواب تو آپ ہوں گے فارغ۔۔ میرے پاس اور بھی کام ہیں :rollingonthefloor:
ہاہاہا۔۔۔ چلو تمہاری طرح ڈھیٹ بننے کی کوشش کرتی ہوں ۔۔۔ :LOL:
 

arifkarim

معطل
اگر آپ یہی چاہتے ہیں تو کیوں نہ یہاں واٹس ایپ اور اسلام پر گفتگو شروع کی جائے؟ جلد ہی افاقہ ہو گا اور لڑی غائب
اسکی شروعات آپ خود کیوں نہیں کرتے؟ سب سے پہلے ان جید علماء کی تفصیل اکٹھی کریں جن کے نزدیک واٹس ایپ کا استعمال گناہ کبیرہ و حرام ہو۔ فتاویٰ کیلئے مکرمی فاتح کی خدمات بھی لی جا سکتی ہیں :)
 

فاتح

لائبریرین
اسکی شروعات آپ خود کیوں نہیں کرتے؟ سب سے پہلے ان جید علماء کی تفصیل اکٹھی کریں جن کے نزدیک واٹس ایپ کا استعمال گناہ کبیرہ و حرام ہو۔ فتاویٰ کیلئے مکرمی فاتح کی خدمات بھی لی جا سکتی ہیں :)
کیا آپ سنجیدگی سے پوچھ رہے ہیں؟ اگر واقعی تومیں پرنٹنگ پریس سے لے کر موجودہ دور میں ٹی وی توڑنے، ایس ایم ایس اور واٹس ایپ کے استعمال اور ان ایپس کے میسجز میں سے قرآنی آیات ڈیلیٹ کرنے اور سمائلیز کے حرام ہونے سے متعلق بے شمار فتاویٰ جید علما کے اقوال اور عربی متن کے اصل حوالوں سمیت درج کر سکتا ہوں۔ کیا یہی چاہ رہے ہیں آپ؟
 

محمدظہیر

محفلین
WhatsApp Plus is an application that was not developed by WhatsApp, nor is it authorized by WhatsApp. The developers of WhatsApp Plus have no relationship to WhatsApp, and we do not support WhatsApp Plus. Please be aware that WhatsApp Plus contains source code which WhatsApp cannot guarantee as safe and that your private information is potentially being passed to 3rd parties without your knowledge or authorization.
ایک وقت تھا جب میں نے بھی واٹس ایپ پلس کافی استعمال کیا ہے۔ واٹس ایپ میسنجر والوں نے واٹس ایپ پلس والوں کو نوٹس جاری کیا تھا اس کے بعد سے یہ ایپ ڈیولپمنٹ رک گئی ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
موضوع کے حوالے سے ایک دلچسپ مکالمہ :

12509648_484613988413619_8248374681326161900_n_zpsgnhoffmy.jpg
 
اگر آپ نہیں چاہتے کہ لوگ آپ کا لاسٹ سین دیکھیں تو سیٹنگز پر جاکر اکاؤنٹ میں جائیں وہاں سے پرائیویسی کا بٹن کھولیں اور ریڈ ریسیمنٹس کو بند کردیں۔۔

یہ میرے مطلب کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ سین کر لیا تو جواب دینا اخلاقی ذمہ داری بن جاتی ہے ۔ اس سے بچت ہو جائے گی ۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

سارہ خان

محفلین
میں نے جب لاسٹ سین آف کیے تو مجھے دوسروں کے لاسٹ سین نظر آ رہے تھے۔۔ لیکن میرے ان کو نظر نہیں آ رہے تھے ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
آخری تدوین:
Top