ہادیہ
محفلین
گھر والے میرے نزدیک تھرڈ پرسن نہیں ہیں۔ وہ چیک کرلیں اس میں کیا مسئلہ ہوسکتا۔تھرڈ پرسن میں اسے ہی سمجھتی ہوں جو میری فیملی کا فرد نا ہو۔ میرے خیال میں عام تصاویر بھی اتنی ہی پرسنل ہوتی ہیں ۔ جتنی خاص۔ البتہ قابل اعتراض سے آپ کی کیا مراد ہے؟تھرڈ پرسن کون ہے اس پر کافی منحصر ہے۔ ہیک کرنے کی ضرورت نہیں کہ آپ کا فون ان لاک ہو تو گھر میں کوئی بھی اٹھا کر چیک کر سکتا ہے۔
تصاویر اگر عام قسم کی ہیں تو بڑا مسئلہ نہیں لیکن اگر قابل اعتراض ہیں تو پھر شیئر کرنا بالکل غلط ہے