فرقان احمد
محفلین
دائیں بازو اور بائیں بازو سے وابستہ افراد پر یہ اچانک اُفتاد کیسے ٹوٹ پڑی تھی؟ کوئی کچھ تو بتا دے! ویسے یہاں کی انتظامیہ معطلیوں کے حوالے سے خاصی انصاف پسند معلوم ہوتی ہے! بہرصورت، اب تو سب واپس آ گئے، اچھا لگ رہا ہے ، تاہم معطلی کی تلوار کی بابت کچھ معلوم ہو جائے تو بہتر رہے گا!