واپسی کی ٹکٹ

عثمان رضا

محفلین
محفل پہ میں نے اتنے لطیفے نہیں پڑھے اگر پہلے سے پوسٹ شدہ تو براہ کرم برادشت کیجیے گا -




ٹائی ٹینک کے ساتھ میمن بھی ڈوب رہا تھا اور ہنس بھی رہا تھا۔
دوست: اوئے ہنس کیوں رہا ہے ؟
میمن : شکر ہے میں نے واپسی کی ٹکٹ نہیں خریدی
 

شمشاد

لائبریرین
سردار جی نے اپنے دوست کو بتایا۔ میں نے ریلوے والوں کو بیوقوف بنایا ہے۔

دوست نے پوچھا وہ کیسے تو کہنے لگے میں نے ریٹرن ٹکٹ لی ہے جبکہ میں واپس ہی نہیں آنا۔
 
Top