محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
صحت کے ساتھ اردو محفل میں واپسی مبارک ہو سیدہ شگفتہ بٹیا! اللہ آپ کو صحتِ کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے آمین
خون کے بارے وہ کیا کہتے ہیں کہ رگوں میں ٹرنے پھرنے کے ہم نہیں قائل۔ جو چوٹوں سے نہ بہا وہ لہو کیا ہے۔مبارک باد نہیں تو دعا ہی دے دیں زیک بھائی، میرا اتنا خون بہہ گیا!
سڑک سے چہرہ کیسے ٹکرایا، خیریت تو رہی ناں، طبیعت کیسی ہے آپ کی؟
خون کے بارے وہ کیا کہتے ہیں کہ رگوں میں ٹرنے پھرنے کے ہم نہیں قائل۔ جو چوٹوں سے نہ بہا وہ لہو کیا ہے۔
اللہ کا شکر ہے بہت خیریت رہی فرقان بھائی۔اوہ! دُکھ ہوا تاہم آپ کی واپسی پر خوشی بھی ہوئی ہے۔ اللہ پاک آپ کے ساتھ عافیت کا معاملہ فرمائے، آمین!
اللہ خیر ، دھاگے کے آغاز سے ہی لگ رہا ہے کوئی بڑا کارنامہ انجام دیا ہے!
آمینصحت کے ساتھ اردو محفل میں واپسی مبارک ہو سیدہ شگفتہ بٹیا! اللہ آپ کو صحتِ کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے آمین
آمیناوہو۔۔۔ افسوسناک خبر۔ اللہ جی ہم سب کو ناگہانیوں سے بچائیں۔ آمین۔
زیک کی زبان پر مرزا غالب کے الفاظ! اور اس پر پنجابی کا جڑا الماس ۔خون کے بارے وہ کیا کہتے ہیں کہ رگوں میں ٹرنے پھرنے کے ہم نہیں قائل۔ جو چوٹوں سے نہ بہا وہ لہو کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمینآپ نے دیوار سے سر ٹکرایا اور میں نے سڑک سے چہرا۔
واہ زیکخون کے بارے وہ کیا کہتے ہیں کہ رگوں میں ٹرنے پھرنے کے ہم نہیں قائل۔ جو چوٹوں سے نہ بہا وہ لہو کیا ہے۔
میرا بھی یہی مشاہدہ ہے۔ موڈ جارحانہ نہیں رہاجب سے آپ چوٹیں لگوا کر واپس آئے ہیں ہم آپ کی سطروں کے اور ہی رنگ دیکھ رہے ہیں۔
اس معاملے میں آپ سے بہتر کون بتا سکتا ہے!میرا بھی یہی مشاہدہ ہے۔ موڈ جارحانہ نہیں رہا
کیا ابھی بھی میرے مراسلوں کے سکرین شاٹ لوگوں کو بھیج رہے ہیں؟میرا بھی یہی مشاہدہ ہے۔ موڈ جارحانہ نہیں رہا
کیا موڈ بدلنے کی یہی اک وجہ ہے؟کیا ابھی بھی میرے مراسلوں کے سکرین شاٹ لوگوں کو بھیج رہے ہیں؟