واپسی

AMERICAN

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
زبردست ڈرامہ ہے بھائی۔

بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔ ویسے اب کتنے دن کے ہو گئے ہیں؟
محب علوی نے کہا:
ڈرامے کا ڈراپ سین تو جلد ہی ہوگیا

سالگرہ مبارک ہو بھائی
قیصرانی نے کہا:
استاد کی آمد کا احترام کرنے کا شکریہ امریکن

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ویسے سالگرہ کون سی ہے :D
شمشاد نے کہا:

آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
آپ سب میری خوش میں شامل ہوئے
آپ کی یہ شمولیت ہی میری لیے خوشی اور مسرت کا باعث ہے۔
بہت شکریہ۔
 
AMERICAN

محفلین
حجاب نے کہا:

دادی اماں تم بہت کنجوس ہو۔ مبارکباد دینے میں اتنی کنجوسی ۔ آپ دیکھنا جب تمہاری سالگرہ آئے گی تو میں بھی ضرور اس طرح سے مبارکباد دوں گا۔

انسان کو اتنا کنجوس نہیں ہونا چاہیے۔ دادیوں کے دل تو بہت ہی وسیع و عریض ہونے چاہیں آپ پھر اتنی کنجوس مکھی چوس کیوں ہو۔

ویری سیڈ
 
Top