واپسی

عینی شاہ

محفلین
اسی لیئے سنبھال کر رکھنے چاہیں اور خرچ نہیں کرنے چاہیئں :p
اور دوسروں کے والٹ پر اچھی نظر رکھنی چاہیے، فائدہ ہوتا ہے :ROFLMAO:
بھئی دوسرے کون ہوتے ہیں ماہی آپی ۔۔اپنے بھائی یا آپا جانو ہی ہوتی ہیں نا ۔۔تو ان کے پیسے ہمارے پیسے ہے نا بھئی :daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو ۔۔
اور ہم بقلم خود یہاں اردو محفل پر واپس آ چکے ہیں اور ااب قوی امید ہے کہ یہاں سے بھاگنے کے امکاانات میں کمی واقع ہو گی،
سب سے پہلے تو ہمیں یہاں واپسی کی مبارک باد ملنی چاہئے ۔۔۔ ۔ہے نا ؟؟؟
اس کے بعد لیپی کی مبارکباد ملنی چاہئے کہ جس کے ذریعے سے یہاں واپسی کا حصول ممکن ہوا۔
اور تیسری جاب کی بھی مل ہی جانی چاہیے ویسے تو یہ قصہ ایک ماہ پرانا ہے لیکن میں نے سوچا آپ سب کو بتا ہی دیا جائے کہ فائنل ائیر کے امتحانات کے بعد ایک کالج میں لیکچرار کی جاب مل گئی تو اب ماہ بدولت بچوں پر رعب جھاڑتی ہیں۔۔ بڑا عرصہ ہوا یہاں سے دور ہوئے کئی بار دل کیا مگر کمپوٹر کی خرابی اور ہماری نااہلی۔۔
پر اب ہم آگئے ہیں نا جلدی سے کچھ کھانے پینے کا بندوبست کیا جائے۔۔۔ :)
واپسی مبارک

لیکن تم اتنی بڑی ہو گئی ہو کہ کالج میں لیکچرار لگ گئی ہو۔ اللہ رحم کرتے تمہاری شاگردوں پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے خوش ہی ہوں گی۔ سب ملکر خوب گپ شپ جو کرتی ہوں گی اور تمہیں اپنی ساتھی ہی سمجھتی ہوں گی۔
 
Top