واہ بھئی واہ

نبیل

تکنیکی معاون
مغل صاحب، مجھے آپ کی پوسٹ سے عزیزامین والا تھریڈ یاد آگیا جس نے انٹرنیٹ پر بھونچال مچا دیا تھا۔ :dont-know:
 

مغزل

محفلین
نبیل بھائی کیا میں اس بلاگ کا نام بدل سکتا ہوں اور کیا اس میں اردو سانچہ کی تنصیب ممکن ہے ۔ ؟؟
شکریہ زینو بہنا ۔ تم یہ جو ہر وقت ہا ہا ہا کرتی ہوناں ۔ اچھی لگتی ہو ۔ اللہ تمھیں سدا سکھی رکھے ۔
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
مغل صاحب، اگر آپ اردو ٹیک والے بلاگ کی بات کر رہے ہیں تو اس سلسلے میں آپ کو بدتمیز سے رابطہ کرنا ہوگا۔ گھبرائیں نہیں، وہ خاصی تمیز سے بات کرتے ہیں۔ آپ کے بلاگ کا ایڈریس بدلنا تو شاید ممکن نہیں ہوگا۔ لیکن آپ اپنے بلاگ کے لیے اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر دستیاب اردو سانچوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ ۔ میں سوچتا ہوں کہ اب آئندہ کیلیے کیا رونا دھونا میں یہ بلاگ حذف کردوں گا کہ دوبارہ محنت کی اور غائب ہوگیا تو ۔
 

طالوت

محفلین
مغل صاحب، اگر آپ اردو ٹیک والے بلاگ کی بات کر رہے ہیں تو اس سلسلے میں آپ کو بدتمیز سے رابطہ کرنا ہوگا۔ گھبرائیں نہیں، وہ خاصی تمیز سے بات کرتے ہیں۔ آپ کے بلاگ کا ایڈریس بدلنا تو شاید ممکن نہیں ہوگا۔ لیکن آپ اپنے بلاگ کے لیے اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر دستیاب اردو سانچوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

اور مجھے بد تمیز (نام سے ناواقف ہوں) کی بلاوجہ کی کھنچائی یاد آ گئی :)
وسلام
 
Top