واہ واہ میراں

صلال یوسف

محفلین
السلام علیکم
بہت پیارے اور ہر دل عزیز ساتھی دوست جناب شہزاد ناصر سید صاحب کی نظر

154w1oz.jpg
 
کیا کہنے بھائی جی :)
آپ کی ڈیزائننگ کے بارے میں اتنا کچھ کہ چکا ہوں کہ الفاظ کی پٹاری اب فقیر کی جھولی کی طرح خالی ہے
ہاں دعائیں کبھی کم نہیں ہوتیں
سو صرف دعاؤں کے علاوہ کچھ نہیں
بہت سی دعائیں آپ کی نذر
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 

صلال یوسف

محفلین
برادرم میری ناقص عقل کے مطابق فقیر کی جھولی ہی تو ہے جس میں سب کچھ ہے
بہت دعا اور انشا اللہ پاکستان وزٹ کے دن قریب آرہے ہیں
جلد ہی ملیں گے اللہ پاک کے کرم سے انشااللہ
 
برادرم میری ناقص عقل کے مطابق فقیر کی جھولی ہی تو ہے جس میں سب کچھ ہے
بہت دعا اور انشا اللہ پاکستان وزٹ کے دن قریب آرہے ہیں
جلد ہی ملیں گے اللہ پاک کے کرم سے انشااللہ
ہم تو گن گن کر یہ گھڑیاں کاٹ رہے ہیں کہ
شاید کہیں قریب پہنچی ہے صبح وصال ہمدم
موجِ صبا لئے ہے خوشبوئے خوش کناراں
 

صلال یوسف

محفلین
محبتیں بھائی جان اور معذرت کے ساتھ ایک سچ بھی لکھ دوں، آپ کو تلاش کرتے ہوئے ہیں آج پھر ادھر کا رُخ ہوا
ہم فقیروں سے بے ادائی کیا
آن بیٹھے جو تم نے پیار کیا
 

تلمیذ

لائبریرین
جناب غوث الاعظم رح کی مدح شریف ، میاں محمد بخش رح کا کلامِ مبارک۔ جنا ب ابو حمزہ صاحب کے کمالِ ہنر اور محترم شاہ صاحب کی کرم نوازی! ماشاء اللہ!
کس کس بات کی ستائش کروں کہ فقیر کے بس میں نہیں۔
 
آخری تدوین:
Top