واہ ۔۔۔نعمان بھائی کمال کردیا

بہت اعلیٰ

مزہ آ گیا :)
منصور مکرم بھائی آپ ایک اوتار استاد @امجدمیانداد صاحب سے بھی بنوائیے ۔
پھر دیکھئے کام۔۔۔۔:)ایسے نایاب بھائی جان بھی بہت اچھی ڈیزائننگ کرتے ہیں میں نے ایک دو دیکھی ہے ۔
لیکن دونوں بزرگوں کے ساتھ وہی مسئلہ ہے وقت کا ۔
درخواست کر کے دیکھئے کیا جاتا ہے ۔
 
محترم نیرنگ خیال بھائی نے فیس کے طور دعاؤں بھرا لفافہ ارسال کر دیا ۔
فیس تو جلدی سے جیب میں ڈالی خوش ہو کر اور لکھ مارا پیارے بھائی کا نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
شکریہ کلک پینٹ نیٹ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہمم زبردست نایاب بھائی آپ تو چھپے رستم کے طور پہ سامنے آ رہے ہیں،

زبردست رسم الخط :)
 

منصور مکرم

محفلین
منصور
"واو "کی شکل ص سے جڑنے کے بعد فاصلہ سا ہے جو نہ ہو تو زیادہ خوبصورت دکھائی دے۔
مثال کے لیے مندرجہ ذیل فن پاروں میں "و" کی شکل کو دیکھیں
Othman_Ozcay_1_by_ACalligraphy.png

Lovely_Week_by_Qisar.jpg
یہ ہوئی نا بات۔۔۔۔

بہت زبردست ۔اچھا نکتہ پکڑا ہے۔ کوشش کرتے ہیں ترمیم کی۔
 
Top