وبا کے دنوں میں محبت

ضیاء حیدری

محفلین
وبا کے دنوں میں گھر سے کام، کیا بتاؤں سارا گلیمر ختم ہوگیا ہے، ہمارے ایک کلاس فیلو نے وڈیو بھیجی تھی، آئیڈیا اچھا تھا، گھر کی مرغی دال برابر سہی، مگر کہلاتی تو مرغی ہی ہے۔ ایسا سلوک تو کوئی آفس کی مرغی سے بھی نہیں کرتا ہے، اللہ اللہ کر بھیا۔۔۔۔
 
Top