السلام علیکم
کیا کوئ وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حدیث سے ثابت کرسکتا ھے مجھے ایک ایسی حدیث کی زرورت ھے حوالے کہ ساتھ جس میں وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حدیث سے ثابت ھو
سنن ترمذی 229 ۔ باب ما جاء فی القنوت فی الوتر ، حدیث :446
حسن بن علی رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں مجھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے کلمات سکھائے ہیں جنہیں میں جنہیں میں وتر میں پڑھتا ہوں " اللَّهُمَّ اهْدِنِي فِيمَنْ هَدَيْتَ وَعَافِنِي فِيمَنْ عَافَيْتَ وَتَوَلَّنِي فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَ وَقِنِي شَرَّ مَا قَضَيْتَ فَإِنَّكَ تَقْضِي وَلاَ يُقْضَى عَلَيْكَ وَإِنَّهُ لاَ يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَتَعَالَيْتَ "