وجہ

تنویرسعید

محفلین
وجہ
ننھے نے ایک روز گھر آکر شکایت کی اسے کلاس میں بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا ۔
والدین بہت گھبرائے ، آنکھوں کی ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔ اس نے امتحان لیا، اور معائنہ کیا تو آنکھیں بالکل ٹھیک نکلیں اب بات اور بھی پیچیدہ ہوگئی ۔ ڈاکٹر نے تنگ آکر ننھے سے پوچھا ۔
’’آخر تمہیں بلیک بورڈ کیوں نظر نہیں آتا‘‘؟
’’میری اگلی سیٹ پر ایک لمبا لڑکا بیٹھتا ہے :eek:h: ‘‘۔
 

تنویرسعید

محفلین
استاد بچوں سے : اچھا گرامر کے لحاظ سے بتاؤ کہ یہ کونسا زمانہ ہے۔ “ بچے نقل کر رہے ہیں“
ننھا بچہ : جناب یہ “ امتحان“ کا زمانہ ہے
 

خرد اعوان

محفلین
وجہ
ننھے نے ایک روز گھر آکر شکایت کی اسے کلاس میں بلیک بورڈ دکھائی نہیں دیتا ۔
والدین بہت گھبرائے ، آنکھوں کی ڈاکٹر کے پاس لے گئے ۔ اس نے امتحان لیا، اور معائنہ کیا تو آنکھیں بالکل ٹھیک نکلیں اب بات اور بھی پیچیدہ ہوگئی ۔ ڈاکٹر نے تنگ آکر ننھے سے پوچھا ۔
’’آخر تمہیں بلیک بورڈ کیوں نظر نہیں آتا‘‘؟
’’میری اگلی سیٹ پر ایک لمبا لڑکا بیٹھتا ہے :eek:h: ‘‘۔

::grin: :battingeyelashes: :rollingonthefloor: :biggrin: :laughing:
 
Top