تعارف وجی

وجی

لائبریرین
دوست بھائی ویسے وجیہ مردوں کا نام پوتا ہے لیکن ہمارے یہاں یہ عورتوں کا نام رکھا جاتا ہے
وجی اور وجیہ میں لوگ فرق کرتے ہیں‌جو ہے نہیں‌
 

جاسمن

لائبریرین
اسلا م علیکم
وجی نک نام ہے
طالب علم ہوں
کراچی سے تعلق ہے

اہک بات کہنا چاہتا ہوں کہ Roman اردو میں لیکھنے کی عادت ہے اس لیے مشکل ہورہی ہے
لیکن یہ فورم اچھا لگا اور اس سے اچھی بات کھ اردو میں ہے
وجی! محفل میں آپ کی آمد کے منتظر ہیں۔
 
Top