کیوں بھلا ؟زکریا نے کہا:یہ فورم کچھ غلط نہیں ہے اس کتاب کے لئے؟
معذرت۔نبیل نے کہا:باذوق، میرے خیال میں زکریا کا اشارہ اردو نثر کے زمرے کی جانب ہے۔ میری دانست میں یہ موضوع نظریات کے زمرے میں زیادہ بہتر فٹ ہوگا۔
باذوق نے کہا:ویسے شاکر بھائی ، علامہ اقبال کے اس قول کے بارے میںکیا خیال ہے :تصوف ، اسلام کی سرزمین پر اجنبی پودا ہے !!