اتنے دنوں کے غیاب کا حساب دیں پہلے۔ فوراً۔واہ واہ قبلہ کیا کہنے بہت خوب۔ بہت ہی عمدہ۔ کیا ہی خوبصورت کلام ہے۔
سوئے ہوئے شاعر جناب بدر الفاتح سے اصلاح لے سکتے ہیں۔لاجواب۔ کیا کہنے۔
آپ ہمارے اندر کا شاعر بیدار کرکے ہی دم لیں گے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پھر ہم سوجاتے ہیں۔
شکریہ۔بہت خوب راحیل بھائی۔
میری مختصر داد کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ داد برائے داد ہے۔
آداب، عاطفی!سبحان اللہ۔۔۔۔۔کیا کہنے راحیل بھائی!
شکریہ، نقیبی بھائی۔شاندار راحیل میاں
سید صاحب، میری دعا ہے کہ آپ کبھی ایسی شاعری نہ کریں۔ خدا آپ کو فال ہائے بد اور دونئِ فلک کے اثرات سے محفوظ و مامون رکھے۔ اچھی اچھی باتیں کریں۔ اچھی زندگی گزاریں۔بہت خوب۔
استادِ محترم ہم بھی ایسی شاعری کیسے کر سکتے ہیں؟
ڈھیروں شکریہ!بہت خوبصورت غزل۔
ڈھیروں داد۔
آپ کا حسنِ نظر ہے، قبلہ۔بہت اچھے جا رہے ہو راحیل۔
تشکر، حضور۔واہ واہ ، کیا کہنے۔ سبحان اللہ۔۔۔
بےحد شکریہ!واہ!! بہت خوب!!
آپ کی محبت، مولائی!واہ کیا بات ہے ۔بہت خوب راحیل ۔ کیا شستہ بیان ہے۔
آمین۔ دعائیں کرتے رہا کریں۔کمال لاجواب ۔۔خوش رہیں سر ۔۔
بہت خوب راحیل بھائی چھاگئے ہیں آپ
عنایت، بھیا۔بہت خوب راحیل بھائی!
بہت شکریہ، آقا۔کیا اچھے اشعار ہیں ! بہت ہی اعلٰی ! مقطع کی داد نہ دینا ظلم ہوگا ۔ بہت ہی خوب!!
آثار سے تو داد ہی معلوم ہوتی ہے مگر خط کشیدہ عبارت کو دیکھ دیکھ کے دل بیٹھا جا رہا ہے۔بهت خوب!
شکریہ، وارث بھائی۔ مگر حاشا و کلا ہماری نیت آپ کو لاجواب کرنے کی ہرگز نہ تھی!خوبصورت غزل ہے راحیل صاحب، مقطع تو بہت ہی پسند آیا، لاجواب۔
تم نے ستم کیا تو پشیمان کیوں ہوئے
میں نے یہ کب کہا کہ مجھے آرزو نہ تھی
منزل کے ہر حجاب نے چکرا دیا مجھے
موجود جا بجا تھی مگر رو برو نہ تھی
راحیلؔ سوزِ عشق سے پہلے جہان میں
آفاق تھے نگاہ نہ تھی جستجو نہ تھی
100% متفقسید صاحب، میری دعا ہے کہ آپ کبھی ایسی شاعری نہ کریں۔ خدا آپ کو فال ہائے بد اور دونئِ فلک کے اثرات سے محفوظ و مامون رکھے۔ اچھی اچھی باتیں کریں۔ اچھی زندگی گزاریں۔
منزل کے ہر حجاب نے چکرا دیا مجھے
موجود جا بجا تھی مگر رو برو نہ تھی
تم نے ستم کیا تو پشیمان کیوں ہوئے
میں نے یہ کب کہا کہ مجھے آرزو نہ تھی
شکریہ۔
آپ درست فرما رہے ہیں۔ فرہنگِ آصفیہ نسخۂ آفتاب اقبال میں 'میری مختصر داد' کا یہ مطلب موجود نہیں۔ بلکہ کوئی بھی مطلب موجود نہیں!
کیوں نہیں ضرور۔۔خوش رہیں۔آمین۔ دعائیں کرتے رہا کریں۔
سبحان اللہوہ مجھ پہ چھا گئے میں زمانے پہ چھا گیا
دراصل راحیل بھائی موبائل میں اردو کی بورڈ نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا، اگے سے دھیان رکھا جائے گا تاکہ آپ کی دل آزاری سبب نہ بنوںآثار سے تو داد ہی معلوم ہوتی ہے مگر خط کشیدہ عبارت کو دیکھ دیکھ کے دل بیٹھا جا رہا ہے۔
راحیل بھائی نے مذاق کیا تھا ان کی دل آزاری ہر گز نہیں ہوئیدراصل راحیل بھائی موبائل میں اردو کی بورڈ نہ ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا، اگے سے دھیان رکھا جائے گا تاکہ آپ کی دل آزاری سبب نہ بنوں
قبلہ ذرائع مراسلات و اطلاعات سے قطع تعلقی کیوجہ سے۔اتنے دنوں کے غیاب کا حساب دیں پہلے۔ فوراً۔
جو لئيق بهائى معلوم ہےراحیل بھائی نے مذاق کیا تھا ان کی دل آزاری ہر گز نہیں ہوئی