عبدالقیوم چوہدری
محفلین
طالبان کے ہمدرد صرف 25 فیصد کے لگ بھگ ہیں۔ آپ سب اہل مدرسہ کو ان کے ہمدرد نہیں کہہ سکتے۔بہت خوب! آپ نے خود ہی تمام فرقوں کی دہشت گردی نقطہ بہ نقطہ گنوا دی !
طالبان کے ہمدرد صرف 25 فیصد کے لگ بھگ ہیں۔ آپ سب اہل مدرسہ کو ان کے ہمدرد نہیں کہہ سکتے۔بہت خوب! آپ نے خود ہی تمام فرقوں کی دہشت گردی نقطہ بہ نقطہ گنوا دی !
اگر ان صاحب کی اس بات کو مانا جائے تو پہر جہاں کہی بھی طالبان حرامی لوگوں نے دھماکے کئے ہیں اور جو لوگ مارے گئے ہیں ان لوگوں کے لواقین کو چاہیے وہ طالبان کے مدارس اور تبلیغی اجتماعات میں جاکر اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دے ۔30 اکتوبر 2006 کو باجوڑ کے ایک گاؤں می ایک امریکی میزائل حملے میں ایک مدرسے جو مقامی طالب علموں سے بھرا ہوا تھا 82 افراد مارے گئے۔
ایسے حملے ایسے دہشت گرد تیار کرنے میں معاون ثابت ہوئے جنہوں نے سانحہ پشاور جیسے دلخراش واقعے کی راہ ہموار کی۔
پنجاب کے گورنر کو قتل کرنا آپ کے نزدیک ریاست کے خلاف نہیں ہے؟اہل سنت و جماعت (حنفی سنی) یا بریلوی مکتبہ فکر تقریباً 50 فیصد آبادی اور اسی طرح ان کے مدرسوں کی تعداد کم و بیش 6 سے 8 ہزار کے درمیان۔ اس مکتبہ فکر کی صرف ایک تنظیم 'سنی تحریک' (سیاسی جماعت) پر یہ الزامات لگتے آ رہے ہیں کہ وہ مقامی سطح (کراچی) پر کسی نہ کسی طور شدت پسندی کی طرف مائل ہے، لیکن ریاست کے خلاف کوئی شدت پسند کارروائی نہیں۔
اہل مدرسہ کی بات ہو رہی ہےپنجاب کے گورنر کو قتل کرنا آپ کے نزدیک ریاست کے خلاف نہیں ہے؟
انہی اہل مدرسہ کے علماء نے فتوی دیا تھااہل مدرسہ کی بات ہو رہی ہے
علماء فتوی نہیں دے سکتےانہی اہل مدرسہ کے علماء نے فتوی دیا تھا
آپ صرف الفاظ سے کھیلنا چاہتے ہیں۔ ورنہ بات صاف ہے۔ کسی بھی فرقے کے جنونیوں کو لے لیجیے۔ ہر ایک کا دہشت گردی اور مذہبی غنڈہ گردی میں حصہ ہے۔علماء فتوی نہیں دے سکتے
http://www.dawn.com/news/1152078علماء فتوی نہیں دے سکتے
بات صرف اس لیے صاف ہے کیونکہ آپ نے فرمائی ہے ؟؟؟آپ صرف الفاظ سے کھیلنا چاہتے ہیں۔ ورنہ بات صاف ہے۔ کسی بھی فرقے کے جنونیوں کو لے لیجیے۔ ہر ایک کا دہشت گردی اور مذہبی غنڈہ گردی میں حصہ ہے۔
آپ کا من پسند فرقہ طالبان کی اس شکل میں کھلے عام حمایت نہ بھی کرے تو بھی وہ طالبان کے اغراض و مقاصد سے ہمدردی رکھتا ہے۔
انتہائی غیر منطقی تقابلہ ہے ۔ قبلہ ۔۔۔ تقویت کے بجائے اگر اس آئیڈیالوجی کے اسباب اور محرکات پر ہی غور کرکے ان کی بیج کنی کا اعادہ کیا جائے تو ممکن ہے کہ کوئی امن کی راہ نکالی جائے ۔ یہ تو اپنے ہرظلم کو قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہی کام ابھی ان بدبختوں نے پشاور اسکول کے حملے میں بھی کیا ہے ۔ جس حدیث کو انہوں نے اس بے رحمانہ حملے کی بنیاد بنایا ہے ۔ کیا اس کا کوئی جواب ہے آپ کے پاس۔ یعنی جس طرح وہ اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ اس کے تدارک کے لیئے آپ کے پاس کیا جواب ہے ۔ ۔ چند بے بنیا د مثالوں کو یہاں پیش کرنے سے آپ ان طالبان کو معصوم نہیں ثابت کر سکتے ۔ پہلے ان کی آئیڈلوجی کا خاتمہ کیجئے۔ جس طرح وہ اسلام کو اپنے ہر حملے کا جواز بناتے ہیں ۔ پہلے اس کے جواب کے تو متحمل تو ہوجائیں ۔ پھر اس آئیڈیالوجی کے ردعمل پر بھی تنقید کر لیجئے گا ۔ بقول عثمان ۔۔۔ طوطے کی بلا بندر کے سر۔۔۔۔ یعنی حد ہوگئی ۔دہشت گردوں کی حمایت نہیں ہو رہی۔ جس وجہ سے دہشت گردوں کو تقویت ملتی ہے وہ وجہ بیان ہورہی ہے۔
اگر امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ایسے ظلم نا کئے ہوتے تو آج دہشت گردوں کے پاس اتنی مین پاور نا ہوتی جتنی اب ہے۔
حضرت پاکستان میں مذہبی جنونیوں کے فساد کا اعتراف تو آپ خود اس دھاگے میں کر بیٹھے ہیں۔بات صرف اس لیے صاف ہے کیونکہ آپ نے فرمائی ہے ؟؟؟
محترم زمینی حقائق کا علم نہ ہو تو یقیناً ایسے دعوے کیے جا سکتے ہیں۔
وہم اور شک کا علاج ہر فرد کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔باقی وہم اور شک کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ میں معذرت خواہ ہوں جو آپ کی صاٍ ف بات کو میلا کرنے کی جسارت کر بیٹھا۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
ندیم ایف پراچہ طالبان اپالوجسٹ کی سائیکی سمجھنے میں ماہر ہے۔
انتہائی غیر منطقی تقابلہ ہے ۔ قبلہ ۔۔۔ تقویت کے بجائے اگر اس آئیڈیالوجی کے اسباب اور محرکات پر ہی غور کرکے ان کی بیج کنی کا اعادہ کیا جائے تو ممکن ہے کہ کوئی امن کی راہ نکالی جائے ۔ یہ تو اپنے ہرظلم کو قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ یہی کام ابھی ان بدبختوں نے پشاور اسکول کے حملے میں بھی کیا ہے ۔ جس حدیث کو انہوں نے اس بے رحمانہ حملے کی بنیاد بنایا ہے ۔ کیا اس کا کوئی جواب ہے آپ کے پاس۔ یعنی جس طرح وہ اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ اس کے تدارک کے لیئے آپ کے پاس کیا جواب ہے ۔ ۔ چند بے بنیا د مثالوں کو یہاں پیش کرنے سے آپ ان طالبان کو معصوم نہیں ثابت کر سکتے ۔ پہلے ان کی آئیڈلوجی کا خاتمہ کیجئے۔ جس طرح وہ اسلام کو اپنے ہر حملے کا جواز بناتے ہیں ۔ پہلے اس کے جواب کے تو متحمل تو ہوجائیں ۔ پھر اس آئیڈیالوجی کے ردعمل پر بھی تنقید کر لیجئے گا ۔ بقول عثمان ۔۔۔ طوطے کی بلا بندر کے سر۔۔۔۔ یعنی حد ہوگئی ۔[/QUOTE
معاملہ کو گڈ مڈ کر رہے ہو ، وہ ایک الگ معاملہ ہے ،سب جانتے ہیں کہ اس کو توہین رسالت کے حوالے سے قتل کیا گیاپنجاب کے گورنر کو قتل کرنا آپ کے نزدیک ریاست کے خلاف نہیں ہے؟
کچھ لوگوں کا نظریہ یاد رکھا جائے کہ قبائیلیوں کے بچے نا انسان ہوتے ہیں نا معصوم بلکہ جانوروں سے بھی بدتر اسی لئے ان کو کسی میزائل یا کسی اور طریقے سے گاجر مولی کی طرح کاٹ پھینکا جائے تو افسوس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
خاص طور پر جب میزائل امریکی ہو۔
اور ویسے بھی جعلی طالبانوں نے دہشت گردی کر کر کے مندرجہ بالا نظریے پر مہر لگا دی ہے۔